QR CodeQR Code

طاقتور ملک کی حیثیت سے ہمیں اپنے وجود کا احساس دلانا ہو گا، ترک صدر

1 Feb 2015 23:34

اسلام ٹائمز: ضلع کرشہر میں عوام سے خطاب کے دوران صدر نے کہا کہ حکومت سازشی عناصر کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے، ترکی اب عالمی پالیسیاں ترتیب دینے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی ایک طاقتور ملک ہے، جسے دنیا کے ہر گوشے میں اپنے وجود کا احساس دلانا ہو گا۔ ضلع کرشہر میں عوام سے خطاب کے دوران صدر نے کہا کہ حکومت سازشی عناصر کے خلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے، اب ترکی عالمی پالیسیوں کا حصہ نہیں بلکہ عالمی پالیسیاں ترتیب دینے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 436475

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/436475/طاقتور-ملک-کی-حیثیت-سے-ہمیں-اپنے-وجود-کا-احساس-دلانا-ہو-گا-ترک-صدر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org