QR CodeQR Code

مظفر گڑھ، جمشید دستی سمیت 13 افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

11 Feb 2015 22:03

اسلام ٹائمز: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، انتظامیہ کی جانب سے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جو قابل مذمت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مظفر گڑھ کے علاقے بھیما والا ٹبا میں پولیس نے ایک شخص کے قتل کا مقدمہ جمشید دستی سمیت 13 افراد کے خلاف درج کر لیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، انتظامیہ کی جانب سے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جو قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھیما والا ٹبا میں مقتول شخص کے قاتلوں کو سزا دلائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 439446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/439446/مظفر-گڑھ-جمشید-دستی-سمیت-13-افراد-کیخلاف-قتل-کا-مقدمہ-درج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org