0
Wednesday 11 Feb 2015 22:03

مظفر گڑھ، جمشید دستی سمیت 13 افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ، جمشید دستی سمیت 13 افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
اسلام ٹائمز۔ مظفر گڑھ کے علاقے بھیما والا ٹبا میں پولیس نے ایک شخص کے قتل کا مقدمہ جمشید دستی سمیت 13 افراد کے خلاف درج کر لیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، انتظامیہ کی جانب سے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جو قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھیما والا ٹبا میں مقتول شخص کے قاتلوں کو سزا دلائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 439446
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش