QR CodeQR Code

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کاپیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

12 Feb 2015 09:16

اسلام ٹائمز: جاوید نسیم نے کہا ہے کہ انہوں نے ترقیاتی کاموں کے وعدے پر وقار احمد خان کی حمایت کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے باغی رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے وقار احمد خان کے کاغذات پر بطور تائید کنندہ دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے ترقیاتی کاموں کے وعدے پر وقار احمد خان کی حمایت کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 439543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/439543/تحریک-انصاف-کے-باغی-ایم-پی-اے-کاپیپلز-پارٹی-کی-حمایت-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org