0
Thursday 12 Feb 2015 09:16

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کاپیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے کاپیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے باغی رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے وقار احمد خان کے کاغذات پر بطور تائید کنندہ دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے ترقیاتی کاموں کے وعدے پر وقار احمد خان کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 439543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش