QR CodeQR Code

وزیراعظم کو میرے مقابلہ کیلئے امیدوار نہیں مل رہا، بیرسٹر سلطان

21 Feb 2015 10:58

اسلام ٹائمز:انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر کا کہنا تھا کہ میرپور کے عوام ضمنی الیکشن میں مجاور وزیراعظم سے انتقامی کارروائیوں کا بدلہ لیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو میرے مقابلے کے لیے امیدوار نہیں مل رہا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں ںے اپنے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بیرسٹر سلطان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اگر ضمنی الیکشن کے لیے حالات سازگار نہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ آزاد کشمیر کے حالات مقبوضہ کشمیر سے بھی بدتر ہیں۔ میرپور کے عوام ضمنی الیکشن میں مجاور وزیراعظم سے انتقامی کارروائیوں کا بدلہ لیں گے۔


خبر کا کوڈ: 441882

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/441882/وزیراعظم-کو-میرے-مقابلہ-کیلئے-امیدوار-نہیں-مل-رہا-بیرسٹر-سلطان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org