QR CodeQR Code

لا دین عناصر کی ایما پر علما اور مدارس کے خلاف ہونے والی کارروائیاں افسوسناک ہیں، جے یو آئی

27 Feb 2015 12:14

اسلام ٹائمز: ضلعی انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے جمیعت کے رہنماوں نے کہا ہے کہ خوشاب میں علمائے کرام کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام خوشاب کے ضلعی امیر مولانا قاری سلیم،حکیم رشید احمد ربانی، قاری عبدالصمد، مولانا عبداﷲ احمد، قاری فیصل اور ملک صابر وڈھل نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سائونڈ سسٹم آر ڈیننس کی آڑ میں علمائے کرام کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لادین عناصر کی ایما پر علما اور مدارس کے خلاف ہونے والی کا رروائیاں افسوسناک ہیں۔


خبر کا کوڈ: 443559

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/443559/لا-دین-عناصر-کی-ایما-پر-علما-اور-مدارس-کے-خلاف-ہونے-والی-کارروائیاں-افسوسناک-ہیں-جے-یو-آئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org