0
Friday 27 Feb 2015 12:14

لا دین عناصر کی ایما پر علما اور مدارس کے خلاف ہونے والی کارروائیاں افسوسناک ہیں، جے یو آئی

لا دین عناصر کی ایما پر علما اور مدارس کے خلاف ہونے والی کارروائیاں افسوسناک ہیں، جے یو آئی
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام خوشاب کے ضلعی امیر مولانا قاری سلیم،حکیم رشید احمد ربانی، قاری عبدالصمد، مولانا عبداﷲ احمد، قاری فیصل اور ملک صابر وڈھل نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سائونڈ سسٹم آر ڈیننس کی آڑ میں علمائے کرام کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لادین عناصر کی ایما پر علما اور مدارس کے خلاف ہونے والی کا رروائیاں افسوسناک ہیں۔
خبر کا کوڈ : 443559
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش