QR CodeQR Code

سیدہ فاطمۃ الزہرہؑ کی شخصیت کو آئیڈیل بنائے بغیر آئندہ نسلوں کا مستقبل روشن نہیں بن سکتا، محترمہ فرحت دلبر قادری

6 Mar 2015 21:58

اسلام ٹائمز: ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن وومن لیگ کی ضلعی نائب صدر نے کہا کہ آج حضرت فاطمہؑ کے اسوہ پر چلنے والی بہنوں اور بیٹیوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپؑکی تعلیمات کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کے دوران منہاج القرآن وومن لیگ کی ضلعی نائب صدر فرحت دلبر قادری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ویمن لیگ کی بنیاد رکھ کر امت مسلمہ کی خواتین کو یہ پیغام دیا تھا کہ سیدہ فاطمۃ الزہرہؑ کی شخصیت کو آئیڈیل بنائے بغیر آئندہ نسلوں کے مستقبل کو تابناک نہیں بنایا جا سکتا۔ انہوں نے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج حضرت فاطمہؑ کے اسوہ پر چلنے والی بہنوں اور بیٹیوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپؑکی تعلیمات کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 445397

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/445397/سیدہ-فاطمۃ-الزہرہ-کی-شخصیت-کو-آئیڈیل-بنائے-بغیر-آئندہ-نسلوں-کا-مستقبل-روشن-نہیں-بن-سکتا-محترمہ-فرحت-دلبر-قادری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org