QR CodeQR Code

پشاور، جناح پارک میں پاک فوج کی توپوں کی سلامی، تقریبات کا آغاز

23 Mar 2015 12:37

اسلام ٹائمز: پشاور کے جناح پار ک میں یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے ہوا۔ پاک فوج کے جوانوں نے توپوں کی سلامی دی، نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد اور اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر جناح پارک اور گرد ونواح میں سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے تھے


اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارلحکومت پشاور کے جناح پارک میں بھی میں پاک فوج کے دستے نے توپوں کی سلامی کے ساتھ یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پشاور کے جناح پار ک میں یوم پاکستان کی تقریبات کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے ہوا۔ پاک فوج کے جوانوں نے توپوں کی سلامی دی، نوجوانوں نے پاکستان زندہ باد اور اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر جناح پارک اور گرد ونواح میں سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے تھے اور پارک کے طرف جانے راستوں پر سیکیورٹی اہکار تعینات کئے گئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 449410

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/449410/پشاور-جناح-پارک-میں-پاک-فوج-کی-توپوں-سلامی-تقریبات-کا-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org