QR CodeQR Code

بنوں کینٹ ایریا میں ممکنہ تباہی کی کوشش ناکام

28 Mar 2015 18:18

اسلام ٹائمز: اے آئی جی بم ڈسپوزل اسکواڈ شفقت ملک کے مطابق بارہ کلوگرام دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جسے ناکارہ بنا کر ممکنہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا


اسلام ٹائمز۔ بنوں کینٹ ایریا میں ممکنہ تباہی کی ایک بڑی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پولیس نے موٹرسائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنادیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نےسڑک کنارے موٹرسائیکل میں ریمورٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا ۔ جس کا ہدف سکیورٹی فورسز کا قافلہ تھا ۔ تاہم اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ناکارہ بنا دیا۔ اے آئی جی بم ڈسپوزل اسکواڈ شفقت ملک کے مطابق بارہ کلوگرام دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جسے ناکارہ بنا کر ممکنہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا.


خبر کا کوڈ: 450602

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/450602/بنوں-کینٹ-ایریا-میں-ممکنہ-تباہی-کی-کوشش-ناکام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org