QR CodeQR Code

خبیر ایجنسی، بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

1 Apr 2015 23:04

اسلام ٹائمز: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ نری بابا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ جس میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ جس میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز افغان بارڈر کی طرف پیش قدمی کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے آپریش خیبر ٹو جاری ہے.


خبر کا کوڈ: 451422

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/451422/خبیر-ایجنسی-بارودی-سرنگ-کا-دھماکہ-2-سیکیورٹی-اہلکار-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org