0
Wednesday 1 Apr 2015 23:04

خبیر ایجنسی، بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

خبیر ایجنسی، بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ جس میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز افغان بارڈر کی طرف پیش قدمی کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے آپریش خیبر ٹو جاری ہے.
خبر کا کوڈ : 451422
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش