QR CodeQR Code

کراچی، 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

7 Apr 2015 18:54

اسلام ٹائمز: انسپکٹر ہمایوں خان کو عزیز آباد، غلام نبی آفریدی کو تیموریہ، ادریس بنگلش کو حیدری، اسلم جٹ کو گلبرگ اور عبیداللہ کو ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ شہزاد الیاس سائٹ بی اور محمد صابر ایس ایچ او مومن آباد کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں 7 تھانوں کے اسٹیشن ہاؤس آفیسرز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس میں 7 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ہیں، جس کے تحت انسپکٹر ہمایوں خان کو عزیز آباد، غلام نبی آفریدی کو تیموریہ، ادریس بنگلش کو حیدری، اسلم جٹ کو گلبرگ اور عبیداللہ کو ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ شہزاد الیاس سائٹ بی اور محمد صابر ایس ایچ او مومن آباد کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 452621

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/452621/کراچی-7-تھانوں-کے-ایس-ایچ-اوز-تقرر-تبادلے-کر-دیئے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org