QR CodeQR Code

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 اہلکار زخمی

26 Apr 2015 18:55

اسلام ٹائمز: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، جس میں 3 اہل کار زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، جس میں 3 اہل کار زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 456656

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/456656/جنوبی-وزیرستان-سیکیورٹی-فورسز-کے-قافلہ-پر-ریموٹ-کنٹرول-دھماکا-3-اہلکار-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org