QR CodeQR Code

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے تحت ولادت امام علی (ع) کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

3 May 2015 21:22

اسلام ٹائمز: تقریب کے شرکاء سے علامہ ارشاد حسین خلیلی نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے امام علی (ع) کی زندگی، کردار اور سیرت پر روشنی ڈالی، بعدازاں کیک بھی کاٹا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے تحت جشن ولادت با سعادت حضرت امام علی (ع) ابن ابی طالب (ع) کے حوالے سے ایک تقریب پشاور یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہوئی، جس میں امامیہ طلبا، سابق عہدیدران آئی ایس او اور ڈویژنل صدر توحید علوی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے شرکاء سے علامہ ارشاد حسین خلیلی نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے امام علی (ع) کی زندگی، کردار اور سیرت پر روشنی ڈالی، بعدازاں کیک بھی کاٹا گیا۔


خبر کا کوڈ: 458077

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/458077/آئی-ایس-او-پشاور-ڈویژن-کے-تحت-ولادت-امام-علی-ع-حوالے-سے-تقریب-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org