0
Sunday 3 May 2015 21:22

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے تحت ولادت امام علی (ع) کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے تحت ولادت امام علی (ع) کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے تحت جشن ولادت با سعادت حضرت امام علی (ع) ابن ابی طالب (ع) کے حوالے سے ایک تقریب پشاور یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہوئی، جس میں امامیہ طلبا، سابق عہدیدران آئی ایس او اور ڈویژنل صدر توحید علوی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے شرکاء سے علامہ ارشاد حسین خلیلی نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے امام علی (ع) کی زندگی، کردار اور سیرت پر روشنی ڈالی، بعدازاں کیک بھی کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 458077
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش