QR CodeQR Code

آصف زرداری کی عدالت پیشی پر سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں، سندھ کا وفاق اور پنجاب کو خط

4 May 2015 23:20

اسلام ٹائمز: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری منگل کو راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے وفاق اور پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے۔ آصف علی زرادری کو سیکورٹی خدشات ہیں، اس لئے ان کی عدالت میں پیشی کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔ یہ خط محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت کو ارسال کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 458413

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/458413/آصف-زرداری-کی-عدالت-پیشی-پر-سیکیورٹی-انتظامات-کئے-جائیں-سندھ-کا-وفاق-اور-پنجاب-کو-خط

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org