QR CodeQR Code

توپ سے اڑانے کی دھمکی، راؤ انوار کیجانب سے الطاف حسین کیخلاف درخواست دائر

5 May 2015 20:07

اسلام ٹائمز: ملیر کینٹ تھانے میں مقدمے کی درخواست میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے استدعا کی کہ مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف ملیر کینٹ تھانے میں مقدمے کی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں راؤ انوار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ الطاف حسین نے گزشتہ دنوں اپنی تقریر میں انہیں توپ سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ انہوں نے استدعا کی کہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی جائیں۔


خبر کا کوڈ: 458619

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/458619/توپ-سے-اڑانے-کی-دھمکی-راؤ-انوار-کیجانب-الطاف-حسین-کیخلاف-درخواست-دائر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org