QR CodeQR Code

تفرقہ بازی اور ذاتی مفادات کے لیے جدوجہد مسلمانوں کے لیے نقصان دہ ہے، جماعۃ الدعوۃ فیصل آباد

6 May 2015 20:26

اسلام ٹائمز: مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مذہبی رہنما کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک میں انتشار کے پیچھے عالمی قوتوں کی ناپاک سازشیں کارفرما ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جماعۃ الدعوۃ فیصل آباد کے ضلعی امیر فیاض احمد نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں انتشار کے پیچھے عالمی قوتوں کی ناپاک سازشیں کارفرما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تفرقہ بازی اور ذاتی مفادات کے لیے جدوجہد مسلمانوں کے لیے نقصان دہ ہے، معاشرے میں مثبت تبدیلی دعوت و خدمت کے ذریعے ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلبہ اسلام کے لیے وہی لوگ جدوجہد کرتے ہیں، جنہیں اللہ تعالی اپنے دین کے لئے منتخب کر لیتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 458893

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/458893/تفرقہ-بازی-اور-ذاتی-مفادات-کے-لیے-جدوجہد-مسلمانوں-نقصان-دہ-ہے-جماعۃ-الدعوۃ-فیصل-آباد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org