QR CodeQR Code

ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، چار اہلکار شہید

13 May 2015 09:41

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق ٹانک میں وانا روڈ پر شیخ اتار کے قریب دہشت گردوں نے ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے دو ایف سی اہلکار اور دو ایف ڈبلیو او کے ملازم شہید ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹانک میں وانا روڈ پر شیخ اتار کے قریب دہشت گردوں نے ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے دو ایف سی اہلکار اور دو ایف ڈبلیو او کے ملازم شہید ہوگئے، ایف ڈبلیو او کی گاری گشت کے بعد واپس آرہی تھی۔


خبر کا کوڈ: 460345

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/460345/ٹانک-میں-ایف-ڈبلیو-او-کی-گاڑی-پر-دہشت-گردوں-فائرنگ-چار-اہلکار-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org