QR CodeQR Code

ترکی، سعودی عرب اور امریکا دہشت گردی کے اصل حامی ہیں، بشار جعفری

6 Jun 2015 17:08

اسلام ٹائمز: اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے حلب کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی، سعودی عرب اور امریکا شام میں دہشت گرد گروہوں کی مالی، لاجسٹک اور تربیت سے متعلق بھرپور مدد کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ ترکی، سعودی عرب اور امریکا دہشت گردی کے اصل حامی ہیں، ترکی دہشت گردوں کو منظم کر رہا ہے اور خلیج فارس علاقے کے عرب ممالک ان کی مالی مدد کر رہے ہیں جبکہ امریکا ان کو تربیت دے رہا ہے۔ حلب کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشار جعفری نے کہا کہ جب بھی شامی فوج کوئی کامیابی حاصل کرتی ہے تو بعض فریق اس کامیابی کی پردہ پوشی کے لئے میدان میں کود پڑتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 465271

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/465271/ترکی-سعودی-عرب-اور-امریکا-دہشت-گردی-کے-اصل-حامی-ہیں-بشار-جعفری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org