QR CodeQR Code

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 243 مشتبہ افراد گرفتار

14 Jun 2015 10:37

اسلام ٹائمز: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران گرفتار مشتبہ افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ حراست میں لے گئے افراد سے دو 9 ایم ایم پسٹل، 3 مختلف بور پسٹل، ایک رائفل، ایک شارٹ گن اور دوسرا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشتون آباد میں پولیس وین پر دو مرتبہ حملوں کے خلاف پولیس نے محمود آباد اور پشتون آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 243 افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد سے دو 9 ایم ایم پسٹل، 3 مختلف بور پسٹل، ایک رائفل، ایک شارٹ گن اور دوسرا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 466517

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/466517/کوئٹہ-میں-سکیورٹی-فورسز-کا-سرچ-آپریشن-243-مشتبہ-افراد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org