QR CodeQR Code

وقت آگیا ہے کہ ہر دہشت گرد کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، شاہی سید

16 Jun 2015 11:09

اسلام ٹائمز: باچا خان مرکز سے جاری ایک بیان میں اے این پی سندھ کے صدرنے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے دی گئی بریفنگ کا کچھ حصہ سرپرائزنگ تھا، جن جرائم کا ڈی جی رینجرز کی بریفنگ میں ذکر کیا گیا ہے اس سے کسی طور انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہر دہشت گرد کے خلاف بھر پور کارروائی کی جائے۔ باچا خان مرکز سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے دی گئی بریفنگ کا کچھ حصہ سرپرائزنگ تھا مگر زیادہ حصے سے تمام شہری بخوبی واقف ہیں، جن جرائم کا ڈی جی رینجرز کی بریفنگ میں ذکر کیا گیا ہے اس سے کسی طور انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 466910

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/466910/وقت-آگیا-ہے-کہ-ہر-دہشت-گرد-کے-خلاف-بھرپور-کارروائی-کی-جائے-شاہی-سید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org