QR CodeQR Code

بنوں میں بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

18 Jun 2015 10:41

اسلام ٹائمز: بنوں میں نورڑ کے قریب ایک گھر کے باہر دھماکہ ہوا، گھر سابق یوسی ناظم رشید اللہ کا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی ادارے دھماکے کی جگہ پہنچ گئے اور علاقے کا محاصرہ کرکے تفتیش شروع کردی۔


اسلام ٹائمز۔ بنوں کے علاقے نورڑ میں سابق یوسی ناظم رشید اللہ کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں نورڑ کے قریب ایک گھر کے باہر دھماکہ ہوا، گھر سابق یوسی ناظم رشید اللہ کا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی ادارے دھماکے کی جگہ پہنچ گئے اور علاقے کا محاصرہ کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 467402

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/467402/بنوں-میں-بم-دھماکہ-کوئی-جانی-نقصان-نہیں-ہوا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org