0
Thursday 18 Jun 2015 10:41

بنوں میں بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں میں بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
اسلام ٹائمز۔ بنوں کے علاقے نورڑ میں سابق یوسی ناظم رشید اللہ کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں نورڑ کے قریب ایک گھر کے باہر دھماکہ ہوا، گھر سابق یوسی ناظم رشید اللہ کا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی ادارے دھماکے کی جگہ پہنچ گئے اور علاقے کا محاصرہ کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 467402
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش