QR CodeQR Code

ہتھیار بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کرنیوالے عیسائی نہیں، پوپ فرانسس

24 Jun 2015 22:52

اسلام ٹائمز: ٹورن میں ریلی کے دوران عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور لوگوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ہتھیار بناتے ہیں یا ہتھیار بنانے کے لیے پیسہ خرچ کر رہے ہیں، اگر وہ اپنے آپ کو عیسائی کہتے ہیں تو یہ ایک فریب ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اٹلی کے شہر ٹورن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نے ہتھیار بنانے والے کمپنیوں اور لوگوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ ہتھیار بنانے والے یا ان انڈسٹریز میں پیسہ لگانے والے عیسائی نہیں۔ اٹلی کے شہر ٹورن میں ریلی کے دوران عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور لوگوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ہتھیار بناتے ہیں یا ہتھیار بنانے کے لیے پیسہ خرچ کر رہے ہیں، اگر وہ اپنے آپ کو عیسائی کہتے ہیں تو یہ ایک فریب ہے۔


خبر کا کوڈ: 468945

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/468945/ہتھیار-بنانے-اور-اس-میں-سرمایہ-کاری-کرنیوالے-عیسائی-نہیں-پوپ-فرانسس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org