0
Wednesday 24 Jun 2015 22:52

ہتھیار بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کرنیوالے عیسائی نہیں، پوپ فرانسس

ہتھیار بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کرنیوالے عیسائی نہیں، پوپ فرانسس
اسلام ٹائمز۔ اٹلی کے شہر ٹورن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا نے ہتھیار بنانے والے کمپنیوں اور لوگوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ ہتھیار بنانے والے یا ان انڈسٹریز میں پیسہ لگانے والے عیسائی نہیں۔ اٹلی کے شہر ٹورن میں ریلی کے دوران عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور لوگوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو ہتھیار بناتے ہیں یا ہتھیار بنانے کے لیے پیسہ خرچ کر رہے ہیں، اگر وہ اپنے آپ کو عیسائی کہتے ہیں تو یہ ایک فریب ہے۔
خبر کا کوڈ : 468945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش