QR CodeQR Code

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 23 افراد جاں بحق

27 Jun 2015 13:44

اسلام ٹائمز: کراچی کے سب سے بڑے اسپتال جناح اسپتال میں کل رات سے اب تک ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 100 افراد کو لایا گیا جب کہ جہاں 13 افراد دم توڑ گئے جب کہ سول اور عباسی اسپتال میں بھی گرمی کے متاثرہ 5،5 افراد دم توڑ گئے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں گرمی سے متاثرہ مزید 23 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد گرمی کی شدت سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار 50 سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے اسپتال جناح اسپتال میں کل رات سے اب تک ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 100 افراد کو لایا گیا جب کہ جہاں 13 افراد دم توڑ گئے جب کہ سول اور عباسی اسپتال میں بھی گرمی کے متاثرہ 5،5 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد آج جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 23 ہوگئی۔


خبر کا کوڈ: 469572

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/469572/کراچی-میں-ہیٹ-اسٹروک-سے-متاثرہ-مزید-23-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org