QR CodeQR Code

لیگی حکمرانوں کے احتساب کے دن قریب ہیں، حسن انعام پراچہ

29 Jun 2015 22:23

اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما کا صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدار شریف برادران اپنے کئے وعدوں پر شرمسار ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف سرگودہا کے رہنما حسن انعام پراچہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجود حکمرانوں نے عام آدمی کی زندگی کو اپنی غلط اور ناقص پالیسیوں کی بدولت بے پناہ مسائل اور مشکلات سے دو چار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما کا صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدار شریف برادران اپنے کئے وعدوں پر شرمسار ہیں، اب ن لیگی حکمرانوں کے احتساب کے دن قریب ہیں۔


خبر کا کوڈ: 470205

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/470205/لیگی-حکمرانوں-کے-احتساب-دن-قریب-ہیں-حسن-انعام-پراچہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org