0
Monday 29 Jun 2015 22:23

لیگی حکمرانوں کے احتساب کے دن قریب ہیں، حسن انعام پراچہ

لیگی حکمرانوں کے احتساب کے دن قریب ہیں، حسن انعام پراچہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف سرگودہا کے رہنما حسن انعام پراچہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجود حکمرانوں نے عام آدمی کی زندگی کو اپنی غلط اور ناقص پالیسیوں کی بدولت بے پناہ مسائل اور مشکلات سے دو چار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما کا صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدار شریف برادران اپنے کئے وعدوں پر شرمسار ہیں، اب ن لیگی حکمرانوں کے احتساب کے دن قریب ہیں۔
خبر کا کوڈ : 470205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش