QR CodeQR Code

مسلم ممالک برما میں قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں، صاحبزادہ محفوظ الحسن

3 Jul 2015 23:26

اسلام ٹائمز: روڈو سلطان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سنی تحریک کے رہنما نے کہا کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاک چین راہداری منصوبے کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سنی تحریک جھنگ کے رہنما صاحبزادہ محفوظ الحسن نے کہا ہے کہ مسلم ممالک برما میں قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں، مسلمانوں کی نسل کشی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ روڈو سلطان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاک چین راہداری منصوبے کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، لیکن قوم متحد ہو کر تمام سازشیں ناکام بنا دے گی۔


خبر کا کوڈ: 471327

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/471327/مسلم-ممالک-برما-میں-قتل-عام-کے-خلاف-ا-واز-اٹھائیں-صاحبزادہ-محفوظ-الحسن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org