QR CodeQR Code

پارلیمنٹ غیرموجود قانون پر عملدرآمد کی اجازت نہیں دے سکتی، رضا ربانی

6 Jul 2015 22:38

اسلام ٹائمز: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر غور ہے، تجاویز مسودہ ہیں قانون نہیں، بطور چیئرمین سینیٹ ان کی ذمے داری ہے کہ آئین اور ایوان کی پاسداری کریں۔


اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے رولنگ دی ہے اور کہا ہے کہ پارلیمنٹ اجازت نہیں دے سکتی کہ جو قانون موجود نہیں اس پر عملدرآمد کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر غور ہے، تجاویز مسودہ ہیں قانون نہیں، بطور چیئرمین سینیٹ ان کی ذمے داری ہے کہ آئین اور ایوان کی پاسداری کریں۔


خبر کا کوڈ: 471960

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/471960/پارلیمنٹ-غیرموجود-قانون-پر-عملدرا-مد-کی-اجازت-نہیں-دے-سکتی-رضا-ربانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org