QR CodeQR Code

مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

20 Jul 2015 13:32

اسلام ٹائمز: واضح رہے سندھ حکومت نے گزشتہ دنوں پولیس اور سول بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے تھے، جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا تبادلہ کرکے انہیں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، انہیں سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے سندھ حکومت نے گزشتہ دنوں پولیس اور سول بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے تھے، جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا تبادلہ کرکے انہیں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 474718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/474718/مشتاق-مہر-نے-کراچی-پولیس-چیف-کے-عہدے-کا-چارج-سنبھال-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org