QR CodeQR Code

پشاور کے علاقہ خوشحال بازار میں دھماکا، 2 افراد زخمی

24 Jul 2015 23:40

اسلام ٹائمز: بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکا مین ہول میں گیس بھرنے سے ہوا۔ بارودی مواد کے شواہد نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق فقیر آباد پل کے نیچے خوشحال بازار میں دھما کے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ خوشحال بازار میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکا مین ہول میں گیس بھرنے سے ہوا۔ بارودی مواد کے شواہد نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق فقیر آباد پل کے نیچے خوشحال بازار میں دھما کے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو لیڈٰی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقہ میں خوف پھیل گیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکا مین ہول میں گیس بھرنے سے ہوا۔ بارودی مواد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔


خبر کا کوڈ: 475716

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/475716/پشاور-کے-علاقہ-خوشحال-بازار-میں-دھماکا-2-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org