QR CodeQR Code

سوات، ہوٹل میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 16 افراد زخمی

25 Jul 2015 23:31

اسلام ٹائمز: زخمیوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق مینگورہ کے ہوٹل میں دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے سے 5 کمرے تباہ ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ مینگورہ کے ہوٹل میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق مینگورہ کے ہوٹل میں دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے سے 5 کمرے تباہ ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 476003

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/476003/سوات-ہوٹل-میں-گیس-سلنڈر-کا-دھماکا-16-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org