QR CodeQR Code

شوال میں پاک فضائیہ کا فضائی حملہ 18 دہشتگرد ہلاک

18 Aug 2015 23:15

اسلام ٹائمز: پاک فوج کے ترجمان ادارے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں جیٹ طیاروں کی مدد سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ نے شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کر کے 18 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 480649

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/480649/شوال-میں-پاک-فضائیہ-کا-فضائی-حملہ-18-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org