0
Tuesday 18 Aug 2015 23:15

شوال میں پاک فضائیہ کا فضائی حملہ 18 دہشتگرد ہلاک

شوال میں پاک فضائیہ کا فضائی حملہ 18 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فضائیہ نے شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کر کے 18 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 480649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش