QR CodeQR Code

پشاور، سابق وزیراعلیٰ کے مشیر معصوم شاہ 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

24 Aug 2015 23:22

اسلام ٹائمز: نیب حکام کے مطابق ان اثاثہ جات کی نشاندہی ابتدائی تحقیقات میں ہوئی ہیں، مزید تفتیش جاری ہے، جس میں مزید اثاثہ جات سامنے آنے کے امکانات روشن ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کے مزید دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی اور انھیں تفتیش کے لیے نیب کے حوالے کردیا۔ نئی برآمدگی میں معصوم شاہ کی نشاندہی پر ان کے خفیہ لاکر سے 5 کلو سونا برآمد کیا گیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق ان اثاثہ جات کی نشاندہی ابتدائی تحقیقات میں ہوئی ہیں، مزید تفتیش جاری ہے، جس میں مزید اثاثہ جات سامنے آنے کے امکانات روشن ہیں۔


خبر کا کوڈ: 481762

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/481762/پشاور-سابق-وزیراعلی-کے-مشیر-معصوم-شاہ-10-روزہ-ریمانڈ-پر-نیب-حوالے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org