0
Monday 24 Aug 2015 23:22

پشاور، سابق وزیراعلیٰ کے مشیر معصوم شاہ 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پشاور، سابق وزیراعلیٰ کے مشیر معصوم شاہ 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسلام ٹائمز۔ پشاور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کے مزید دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی اور انھیں تفتیش کے لیے نیب کے حوالے کردیا۔ نئی برآمدگی میں معصوم شاہ کی نشاندہی پر ان کے خفیہ لاکر سے 5 کلو سونا برآمد کیا گیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق ان اثاثہ جات کی نشاندہی ابتدائی تحقیقات میں ہوئی ہیں، مزید تفتیش جاری ہے، جس میں مزید اثاثہ جات سامنے آنے کے امکانات روشن ہیں۔
خبر کا کوڈ : 481762
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش