QR CodeQR Code

قوم جعلی جمہوریت کیخلاف متحد ہو کر جدوجہد کرئے، رانا رب نواز

25 Aug 2015 23:18

اسلام ٹائمز: فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے منہاج القرآن کے مقامی رہنما نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عام انتخابات سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے الیکشن شفاف نہیں ہو سکتے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے ضلعی نائب ناظم رانا رب نواز انجم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے نے جعلی جمہوریت کا پول کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری نے عام انتخابات سے قبل ہی بتا دیا تھا کہ موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے الیکشن شفاف نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو جعلی جمہوریت کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی۔


خبر کا کوڈ: 482013

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/482013/قوم-جعلی-جمہوریت-کیخلاف-متحد-ہو-کر-جدوجہد-کرئے-رانا-رب-نواز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org