QR CodeQR Code

بھارتی جارحیت کو کچلنے کے لئے قوم تیار ہے، عبد الوہاب نیازی

1 Sep 2015 23:56

اسلام ٹائمز: میانوالی میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیر کی آزادی سے ہی پاکستان خوشحال ہو گا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی پاکستان کے مرکزی نائب صدر عبد الوہاب نیازی نے میانوالی میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے نوجوانوں کو کردار ادا کرنیکی ضرورت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بھارت کی جارحیت کو کچلنے کے لئے قوم تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی سے ہی پاکستان خوشحال ہو گا۔


خبر کا کوڈ: 483430

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/483430/بھارتی-جارحیت-کو-کچلنے-کے-لئے-قوم-تیار-ہے-عبد-الوہاب-نیازی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org