QR CodeQR Code

پشاور، سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد زیر حراست

5 Sep 2015 18:36

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ ٹاؤن کے علاقے ارباب روڈ میں کیا گیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سرچ آپریشن ارباب روڈ کے علاقہ میں کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ ٹاؤن کے علاقے ارباب روڈ میں کیا گیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جنہیں تھانہ یونیورسٹی ٹاؤن منتقل کر دیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس کی مدد سے 2 سو سے زیادہ گھروں کو سرچ کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 484301

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/484301/پشاور-سرچ-ا-پریشن-کے-دوران-30-مشتبہ-افراد-زیر-حراست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org