QR CodeQR Code

پشاور، کانگو وائرس سے متاثرہ مریض چل بسا

13 Sep 2015 23:09

اسلام ٹائمز: اس سال کانگو وائرس سے متاثرہ 23 مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوہاٹ سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لایا گیا کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔ اس سال کانگو وائرس سے متاثرہ 23 مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 485437

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/485437/پشاور-کانگو-وائرس-سے-متاثرہ-مریض-چل-بسا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org