QR CodeQR Code

بڈھ بیر حملہ، پاکستان کا افغانستان پر عسکری اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

19 Sep 2015 23:07

اسلام ٹائمز: بڈھ بیر ایئربیس کیمپ پر حملہ کے بعد پاکستان نے افغانستان پر عسکری اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستانی وفد حملے کے ثبوت دینے کابل جائے گا جبکہ افغانستان کے صدر کو افغان خفیہ ایجنسی اور ’’را‘‘ کے گٹھ جوڑ کے ثبوت بھی دیئے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ بڈھ بیر حملہ کے بعد پاکستان نے افغانستان پر عسکری اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستانی وفد حملے کے ثبوت دینے کابل جائے گا۔ وفد افغان خفیہ ایجنسی اور ’’را‘‘ کے گٹھ جوڑ کے ثبوت بھی افغان حکمرانوں کے حوالے کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق بڈھ بیر ایئربیس کیمپ پر حملہ کے بعد پاکستان نے افغانستان پر عسکری اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستانی وفد حملے کے ثبوت دینے کابل جائے گا جبکہ افغانستان کے صدر کو افغان خفیہ ایجنسی اور ’’را‘‘ کے گٹھ جوڑ کے ثبوت بھی دیئے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 486431

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/486431/بڈھ-بیر-حملہ-پاکستان-کا-افغانستان-پر-عسکری-اور-سیاسی-دباؤ-بڑھانے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org