QR CodeQR Code

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 21 سالہ فلسطینی شہید

22 Sep 2015 16:47

اسلام ٹائمز: اکیس سالہ فلسطینی کی شہادت مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے گاؤں دُوما میں ہوئی، دوسری جانب صیہونی فوج کے ایک ترجمان کا الزام عائد کیا ہے کہ مارا جانے والا فلسطینی اسرائیلی فوج پر بارودی مواد پھینکنے کی کوشش کر رہا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔ فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں ایک فلسطینی صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے۔ اکیس سالہ فلسطینی کی شہادت مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے گاؤں دُوما میں ہوئی، دوسری جانب صیہونی فوج کے ایک ترجمان کا الزام عائد کیا ہے کہ مارا جانے والا فلسطینی اسرائیلی فوج پر بارودی مواد پھینکنے کی کوشش کر رہا تھا۔


خبر کا کوڈ: 486979

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/486979/صیہونی-فوج-کی-فائرنگ-سے-21-سالہ-فلسطینی-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org