QR CodeQR Code

پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ خان بھائی سمیت قتل

24 Sep 2015 21:23

اسلام ٹائمز: آخری اطلاعات آنے تک پولیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی کہ آیا واقعہ دہشتگردی ہے، ذاتی دشمنی یا پھر کچھ اور۔


اسلام ٹائمز۔ چارسدہ کے علاقہ مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ خان بھائی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر شاہ خان اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، آخری اطلاعات آنے تک پولیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی کہ آیا واقعہ دہشتگردی ہے، ذاتی دشمنی یا پھر کچھ اور۔


خبر کا کوڈ: 487321

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/487321/پشاور-جیل-کے-ڈپٹی-سپرنٹنڈنٹ-ظاہر-شاہ-خان-بھائی-سمیت-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org