QR CodeQR Code

دولتِ اسلامیہ کے وفادار 300 شدت پسندوں کے افغان پولیس پر حملے

27 Sep 2015 22:08

اسلام ٹائمز: حکام کے مطابق یہ حملے ضلع اچین میں ہوئے اور ان میں دو اہلکار اور 25 شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ اچین میں ہی فضائی حملوں میں 60 شدت پسند مارے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار میں پولیس کی متعدد چوکیوں پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے وفادار کم از کم 300 جنگجوؤں کے حملوں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملے ضلع اچین میں ہوئے اور ان میں دو اہلکار اور 25 شدت پسند مارے گئے ہیں جبکہ اچین میں ہی فضائی حملوں میں 60 شدت پسند مارے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 487680

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/487680/دولت-اسلامیہ-کے-وفادار-300-شدت-پسندوں-افغان-پولیس-پر-حملے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org