QR CodeQR Code

علامہ رمضان توقیر کا جے ایس او ڈی آئی خان ڈویژن دفتر کا دورہ

21 Oct 2015 11:54

اسلام ٹائمز: ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے نوجوانوں میں محرم الحرام کے حوالے سے نشر و اشاعت کا سامان تقسیم کیا، وہاں موجود شرکاء سے محرم الحرام کے حوالے سے مختصر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نوجونوں کی ذمہ داریوں کی ضرورت پر زور دیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈویژنل آفس کا دورہ کیا اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کے نوجوانوں میں محرم الحرام کے حوالے سے نشر و اشاعت کا سامان تقسیم کیا، وہاں موجود شرکاء سے محرم الحرام کے حوالے سے مختصر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نوجونوں کی ذمہ داریوں کی ضرورت پر زور دیا۔


خبر کا کوڈ: 492589

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/492589/علامہ-رمضان-توقیر-کا-جے-ایس-او-ڈی-ا-ئی-خان-ڈویژن-دفتر-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org