QR CodeQR Code

راولپنڈی میں ڈینگی نے چودہ سالہ لڑکے کی جان لے لی

24 Oct 2015 23:37

اسلام ٹائمز: راولپنڈی کے علاقے سنگ جانی کا رہائشی سعد گذشتہ پانچ روز سے ہولی فیملی اسپتال میں زیرعلاج تھا جس نے آج دم توڑدیا، مرنے والوں کی تعداد 2500 ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں ڈینگی نے 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ شہر میں وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی۔ راولپنڈی کے علاقے سنگ جانی کا رہائشی سعد گذشتہ پانچ روز سے ہولی فیملی اسپتال میں زیر علاج تھا جس نے آج دم توڑ دیا۔ جس کے بعد شہر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچیس سو سے تجاوز کر گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 493352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/493352/راولپنڈی-میں-ڈینگی-نے-چودہ-سالہ-لڑکے-کی-جان-لے-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org